the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔16ستمبر(اعتماد نیوز)آج آندھرا پردیش حکومت اور مرکزی حکومت کے درمیان 24گھنٹے برقی سربراہی سے متعلق معاہدہ قرار پایا۔ جسکے مطابق مرکزی حکومت آندھرا پردیش کو 2اکتوبر سے 6,500 میگا واٹ برقی سربراہ کریگی جس کے بعد آندھرا پردیش میں برقی کٹوتی کا



سلسلہ ختم ہوجائیگا۔ چنانچہ آج مرکزی وزیر برقی پیوش گوئل اور چندرا بابو نائیڈو کے درمیان اس سے متعلق دستخط ہوئی۔ اسکے علاوہ وشاکھا پٹنم میں چار ہزار میگا واٹ برقی دھرمل برقی پلانٹ‘ اننت پورم اور کرنول میں 2,500 میگا واٹ برقی پراجکٹ کے قیام کا بھی معاہدہ طے ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.